!!!!میراثی
میراثی ہندوستان کی ایک مشہور قوم ہے جو غیر منقسم اور بعد از تقسیم ہند و پاک میں جابجا آباد ہے۔ میراثی قوم پیشہ ورانہ طور پر انساب کی ماہر، ڈوم اور رقاص ہوتی ہے۔ اس قوم کے افراد اپنے اہل تعلق کے خاندانوں کے شجرہ ہائے نسب یاد کرنے اور یاد رکھنے میں ید طولیٰ رکھتے ہیں، چنانچہ برصغیر میں کسی خاندان کا نسب معلوم کرنا ہو تو ان کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں، نیز شادی بیاہ کی تقریبات اور ناچ رنگ کی محفلوں میں بھی انہیں بلایا جاتا ہے جہاں یہ اپنے فن نغمہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ لفظ "میراثی" اردو لفظ میراث سے مشتق ہے
جس کے معنی وراثت کے ہیں
جس کے معنی وراثت کے ہیں
پاکستانی پنجاب میں اب میراثی برادری زیادہ تر عاشورے کی سرگرمیوں میں حصہ لیتی ہے، نوحے (مرثیے) پڑھنا وغیرہ اور وہ اچھے تفریح مہیا کرنے والے بھی ہیں، ان میں سے اکثر ملک کی موسیقار تھیٹر فن کار ہیں۔ زیادہ تر میراثی دو زبانی ہوتے ہیں، یہ اردو و پنجابی دونوں بولتے ہیں۔ یہ پنجاب بھر میں پائے جاتے ہیں اور بہت سے دیہاتوں میں یہ آباد ہیں۔ شمالی اور وسطی پنجاب کے کچھ میراثی خود کو اب خان کہتے ہیں، جس کو حقیقی خان بہت بُرا مانتے ہیں۔
ہا ہا ہا بات ہے بھی ویسے بُرا ماننے والی ����������
ReplyDeleteHaha
ReplyDelete